ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت، اسکول میں نماز:انکوائری کے بعد ہیڈ مسٹریس معطل

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے انتہا پسند ہندؤں نے ایک اسکول میں بچوں کے نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہیڈ مسٹریس کو معطل کرا دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے کولار ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں گزشتہ جمعے کو پیش آیا تھا ،

جہاں اسکول کی ہیڈ مسٹریس نے مسلمان بچوں کو جمعے کی نماز پڑھنے کی اجازت دی۔انتہا پسند ہندو تنظیموں نے اس واقعہ پر احتجاج کیا اور تنظیموں کے کارکن کنڑماڈل اسکول میں گھس گئے ، اور ہیڈ مسٹریس اوما دیوی پر تشدد کرنے کی کوشش کی۔ضلعی انتظامیہ فوری طور پر اسکول پہنچ گئے اور ہیڈ مسٹریس کو ان جنونی ہندوؤں سے بچایا۔ ایجوکیشن آفیسر نے بھی اسکول کا دورہ کیا۔سرکاری اسکولوں کی بی ای او راجیشوری دیوی نے میڈیا کو بتایا ہم نے تحقیقات کے لئے چار رکنی ٹیم اسکول بھیجی تھی۔ ٹیم کی تحقیقات کے مطابق ہیڈ مسٹریس اوما دیوی نے مسلمان بچوں کو اسکول کے احاطے میں جمعے کی نماز پڑھنے کی اجازت دی۔راجیشوری دیوی نے کہا کہ اسکول ہیڈ مسٹریس کی یہ ایک غلطی ہے جس پر ہم نے اسے فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…