ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جن کے 32 دانت ہوتے ہیں وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں کیونکہ ۔۔ دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز جو ماہرین بتاتے ہیں؟

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی جسم کا ہر ایک حصہ خدا نے بہت سوچ سمجھ کر بنایا ہے، اگر ذرا سی چھوٹی سی ایک ہڈی بھی جسم کی ٹوٹ جائے یا کم ہو تو انسان شدید تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے، مگر اس فیچرڈ سائنس نیوز میں ہم آپ کو آج بتا رہے ہیں لوگوں کے دانتوں سے متعلق کچھ ایسی حقیقت جو ہیلتھ لائن فآر ٹوتھ اینڈ سائنس کے ماہرین نے بتائی ہے۔ ہماری ویب کے مطابق جس میں

ان کا کہنا ہے کہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسھوڑوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسھوڑا اور جباڑہ تخلیق پاتا ہے۔32 دانت والے افراد کی خصوصیات:32 دانت والے افراد کو اکثر لوگ کہتے ہی ہیں کہ ارے آپ کے تو 32 دانت ہیں، آپ بہت تیز اور چالاک ہیں، یہ بات ماہرین بھی کہتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔ ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔ ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں، اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں، البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…