قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور واقعہ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ، متاثرہ بچے ہمارے بچوں جیسے ہیں ، پنجاب حکومت اپنی زمہ داریاں پوری کرے ، ریحام خان نے قصور میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست کرنے نہیں آئی نہ ایسے واقعات پر سیاست قبول ہے ، ایسے واقعات ہمارے لیے باعث شرم ہیں , انہوں نے کہا کہ گواہان اور ثبوت موجود ہیں وزیراعلیٰ پنجاب کو ملزمان کے خلاف فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے ، ماضی میں بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں ، اگر انصاف کی فراہمی یقینی بنادی جائے تو ایسے واقعات , نہ ہوں اور ہمارے بچے محفوظ رہیں ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیات ہوتی تو ہیں لیکن انہیں ادھورا چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس واقعہ پر تحقیقات کے بعد فوری انصاف فراہم کرنا ہوگا
قصور واقعہ پر سیاست قبول نہیں ، پنجاب حکومت فوری انصاف فراہم کرے ، ر یحام خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































