ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، پرویزخٹک، فواد چوہدری اور شیخ رشید کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جاسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پرویزخٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان جبکہ فواد چوہدری وزارت دفاع میں پرویزخٹک کی جگہ لے سکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو نیا وزیر اطلاعات مقرر کیا جاسکتا ہے۔دوسری جانب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ میں تبدیلیوں پر لاعلمی کا اظہار کیا اور کہا کہ مجھے کابینہ میں تبدیلی کا علم نہیں۔ان کا کہنا تھاکہ وزارت اطلاعات میں جانیکا ابھی وقت نہیں۔خیال رہے کہ پرویز خٹک وزیر دفاع اور فواد چوہدری وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ہیں جبکہ اس سے قبل فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان تھا۔وزیر داخلہ شیخ رشید بھی اس سے قبل وزیر اطلاعات اور ریلوے رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…