ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

آسٹریلیا سے پانچواں ٹیسٹ؛ انگلش اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناٹنگھم(نیوز ڈیسک) انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ایشز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، تیسرے میچ کے موقع پر سائیڈ اسٹرین سے دوچار ہونے والے پیسر جیمز اینڈرسن کی واپسی ہوگئی۔میزبان ٹیم کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری مل چکی ہے، دونوں ممالک میں سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے اوول میں شیڈول ہے، انگلش سلیکٹرز کے مطابق ابھی ٹیسٹ میچ میں خاصا وقت ہے لہٰذا اینڈرسن اس وقت تک مکمل فٹ ہوجائیں گے، انگلش اسکواڈ میں شامل پلیئرز کے نام یہ ہیں۔ الیسٹرکک ( کپتان )، ایڈم لیتھ، ای ین بیل، جوئے روٹ، جونی بیئراسٹو، بین اسٹوکس، جوز بٹلر، معین علی، اسٹورٹ براڈ، مارک ووڈ، اسٹیون فن، جیمز اینڈرسن، لیام پلنکٹ اور عادل راشد۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…