ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا نے اپنے شہریوں کو یو اے ای جانے سے روک دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

کیف(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی شہری متحدہ عرب امارات کے سفر سے گریز کریں ، امریکا نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پر ڈرون اور میزائل حملہ ہوسکتا ہے، امریکی شہری امارات کے

سفر سے گریز کریں۔اس سے قبل یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال غیر متوقع ہے۔یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال کسی وقت بھی خراب ہوسکتی ہے لہذا امریکی شہری یوکرین سے جانے پر غور کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…