ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن ایک ووٹ سے ہارگئی‘ حکومت نے سینیٹ سے بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروالیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) حکومت اپوزیشن سے جیت گئی سینیٹ میں بھی اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کروا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے سینٹ اجلاس میں تحریک پیش کی گئی جہاں ترمیمی بل کے حق میں 43جبکہ مخالفت میں بھی 43ووٹ آئے تاہم چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے ووٹ تحریک کے

حق میں دے دیا یوںحکومت اسٹیٹ بینکترمیمی بل منظور کروانے میں کامیاب ہو گئی ۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سینیٹ میں حکومت کو ایک اور بڑی کامیابی ملی، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینٹ سے منظور ہو گیاہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عدم اعتماد کے خواب دیکھنے والی اپوزیشن کے اپنے خلاف ہی عدم اعتماد ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…