ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) بھارتی امیگریشن نے اپنی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے معروف بھارتی سنگر و اداکار گیپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی گلوکار اور اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی اور وہ اپنے دیگر 6 ہم وطن اداکاروں سمیت بھارت کے اٹاری بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں۔امیگریشن ذرائع کے مطابق

بھارتی اداکار گیپی گریوال اور ان کے ساتھیوں کو بھارتی امیگریشن نے اپنی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے روک رکھا ہے، اور انہیں بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت کا انتظار ہے۔واضح رہے کہ اداکار گیپی گرویوال گورنر پنجاب چوہدری سرور کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان آرہے ہیں اور گورنر پنجاب کی طرف سے بھیجا گیا پروٹوکول عملہ بھی بارڈرپرموجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…