ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن کے ملازم سے غیر ملکی کرنسی پکڑی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے ملازم سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ملازم سے سعودی ریال اور یورو برآمد ہوئے ہیں۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کا کہنا ہے کہ سی اے اے ملازم سے 64 ہزار سعودی ریال اور 71 ہزار 500 یورو برآمد ہوئے ہیں۔اے

ایس ایف کے مطابق برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی کی مالیت 1 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہے۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق ملزم سول ایوی ایشن کا ملازم فائر اسسٹنٹ ہے، جسے اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل کردیا گیا ہے۔اے ایس ایف کے مطابق ملزم سے غیر ملکی کرنسی ڈپارچر لاؤنج میں اسٹاف گیٹ پر تلاشی کے دوران برآمد ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…