ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہری پور غازی میں قبرستان کی کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانی مورتی دریافت

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

ہری پور (این این آئی)ہری پور غازی میں قبرستان کی کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانی مورتی دریافت کر لی۔محکمہ آرکیالوجی خیبر پختونخواہ کے فیلڈ آفیسر گل نبی

اور سائیڈ سرپرائز راجہ عدنان نے موقع پر مورتی قبضہ میں لے لی۔محکمہ آرکیالوجی کے ذرائع کے مطابق یہ بہت پرانی سائیڈ ہو سکتی ہے جو قبرستان کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، ضلع ہری پور کی تحصیل غازی میں نواحی علاقے خالو میں سرکاری فنڈ پر قبرستان کی کھدائی جاری تھی کے کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانی تہذیب کے آثار دریافت ہو گئے۔کھدائی کے دوران ایک مورتی کے علاوہ دیگر اشیا بھی دریافت ہوئی پولیس اور محکمہ آرکیالوجی کا عملہ موقع پر پہنچ گیا مورتی قبضہ میں کر کے کام کو فوری بند کر دیا گیا عوامی حلقوں نے اس نئی دریافت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…