لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے )نے زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی،پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ سال 39 زائد المیعاد اسٹنٹس 38 مریضوں کو لگائے گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تیار کی گئی ابتدائی رپورٹ کے مطابق500 اسٹنٹس 2019 میں نجی کمپنی سے خریدے گئے۔ اسٹنٹس صرف 2020 تک لگائے جانے تھے لیکن 39 اسٹنٹس 19 ماہ بعد لگائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی سی کے پاس اسٹنٹس موجود تھے پھر بھی دوسرے ہسپتالوں سے ڈیمانڈ کرتے رہے،معاملے میں بدنیتی کا عنصر واضح نظر آتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملوث ڈاکٹرز اور دوسر ے افراد کو طلب کرکے مزید انکوائری کی جائے گی ،وگوں کی صحت کے ساتھ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔
ایف آئی اے کی زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی، تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































