لاہور(این این آئی)کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دیدی، محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔کابینہ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے، نکاح نامہ میں دلہا دلہن کے لئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دئیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔
اب ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، حتمی فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































