منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے میاں نواز شریف کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اس موقع پر اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دیا۔ دوسری جانب

سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن و قانونی ماہر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرا موقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کسی کی تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چاہیے تاہم کسی کی ذات کے لئے پٹیشن دائر ہونی چاہیے نہ ہی سپریم کورٹ بار کو اس ایشو میں پڑنا چاہیے۔جمعرات کے روز سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اورپی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی کے خلاف سپر یم کورٹ میں دائر ہونیوالی درخواست پر نجی ٹی وی سے گفتگو میں ردعمل دیتے ہوئے بیرسڑ اعتزاز احسن نے کہا کہ میر اتو ہمیشہ یہی موقف رہا ہے کہ تاحیات نا اہلی نہیں ہونی چایئے او نہ ہی کسی کی ذات کے حوالے سے پیٹیشن دائر ہو نی چاہئے البتہ مفاد عامہ میں درخواست ہو سپریم کورٹ بارکو درخواست دائر کرنی چایئے۔ تا حیات نااہلی کے خلاف متاثرہ فریقین کو خود درخواست دائر کرنی چایئے، سپریم کو رٹ بار کو اس معاملے پر دور رہنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…