کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان نے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا،شاہد آفریدی کمر میں تکلیف کے باعث گزشتہ روز ہی ٹیم کا بائیو سکیور ببل چھوڑ کر چند گھنٹوں کیلئے ہسپتال گئے تھے۔ہسپتال سے واپسی پر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ ہوا جو مثبت آیا، شاہد آفریدی کو کووڈ کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تاہم پی سی بی پروٹوکولز کے مطابق شاہد آفریدی 7 روزہ آئسولیشن مکمل کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































