عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ، پی آئی اے پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی

27  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عملے کی تبدیلی کی وجہ سے سعودی عرب سے اسلام آباد کی پرواز کو کراچی میں لینڈنگ کروانا پڑ گئی۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 9754 ریاض سے

اسلام آباد جا رہی تھی۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ کے عملے کے ارکان کی ڈیوٹی کا دورانیہ مقررہ وقت سے زیادہ ہو گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کو کچھ وقت کے لیے کراچی میں اتارا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی میں عملے کی تبدیلی کے بعد فلائٹ اسلام آباد روانہ ہو گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…