پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی حکا م کی روضہ رسول ۖ میں نماز کے اجازت نامے پر اہم وضاحت

datetime 27  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے روضہ رسول ۖ میں ادائیگی نماز کے اجازت نامے سے متعلق اہم وضاحت کر دی۔وزارت سے پوچھا گیا تھا کہ کوئی شخص نماز کے اجازت نامے میں ترمیم کروا سکتا ہے؟ جس پر وزارت

حج و عمرہ نے تسلی بخش جواب دیا ہے۔وزارت نے واضح کیا ہے کہ اگر کوئی شخص روضہ شریف میں نماز کے اجازت نامے میں ترمیم کروانا چاہتا ہے تو اعتمرنا ایپ پر اس کی کوئی گنجائش نہیں۔البتہ نماز کا وقت شروع ہونے سے 4 گھنٹے قبل اجازت نامہ منسوخ کروا کر نیا اجازت نامہ حاصل کیا جاسکتا ہے اور نیا اجازت نامہ پرانا اجازت نامہ کا وقت گزرنے کے بعد ہی جاری کیا جائے گا۔میڈیارپورغص کے مطابق زائرین ایپس سے مسجد نبوی میں زیارت کے اجازت نامے جاری کرا سکتے ہیں ، سہولت بیرون ممالک سے پہنچنے والے زائرین کے لیے ہے۔حکام نے بتایا بیرون ملک سے آئے زائرین قدوم پلیٹ فارم میں اندراج کراسکتے ہیں ، مملکت پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا ایپس سے اجازت نامے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اجازت نامے ویکسی نیشن کے بعد ہی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…