ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوجرانولہ،ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے سٹور کو آگ لگا دی

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

گوجرانولہ(این این آئی)ملازم نے نوکری سے نکالنے پر لاکھوں روپے کے اسٹور کو آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کے علاقے کشمیر کالونی میں اسٹور میں لگنے والی آگ کی وجہ سامنے آگئی، پولیس کے مطابق اسٹور میں کام کرنے والے ملازم نے نوکری سے نکالے جانے پر اسٹور کو آگ لگائی تھی۔حکام کے مطابق واقعہ کی

سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مکی ریاض کھوکھر نامی ملازم نے پیٹرول چھڑک کر لاکھوں روپے مالیت کا اسٹور راکھ کا ڈھیر بنا دیا، تھانہ صدر پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسٹور مالک کے مطابق ملازم مکی ریاض کو چند روز قبل ہی چوری کرنے پر اسٹور سے نکالا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…