ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

چنگان پاکستان نے ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے بعد چنگان پاکستان نے مختلف ویریئنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔چنگان کے ڈیلر کے مطابق نئی قیمتوں کا

اطلاق 15 جنوری 2022 سے ہوچکا ہے اور نئی قیمتیں 15 جنوری سے پہلے کیے گئے تمام جزوی اور مکمل ادائیگی کے آرڈرز پر بھی لاگو ہوں گی۔کمپنی نے قیمتوں میں کم از کم 65 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 30 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔چنگان ایلسون 1.3 ایل ایم ٹی کمفرٹ کی قیمت 65 ہزار روپے اضافے کے بعد اب 24 لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔ چنگان ایلسون 1.5 ایل ڈی سی ٹی کی قیمت میں 70 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ ویریئنٹ اب 27 لاکھ 40 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔چنگان ایلسون 1.5 ڈی سی ٹی لومیئر کی قیمت میں بھی 75 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ گاڑی اب 29 لاکھ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔چنگان کاروان ایم پی وی کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے اضافے سے 17 لاکھ 90 ہزار روپے ہوچکی ہے۔چنگان کاروان ایم پی وی پلس کی قیمت1 لاکھ 30 ہزار روپے سے بڑھ کر اب 19 لاکھ 40 ہزار روپے ہوگئی ہے تاہم چنگان ایم 9 لوڈر پک اپ کی قیمت 15 لاکھ روپے پر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…