لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے اومیکرون وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، شہباز شریف ہڈیو ں کی شدید تکلیف اور نزلے کھانسی میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اومی کرون وائرس میں مبتلا ہیں ، پہلے دو روز وہ ہڈیوں کی شدید تکلیف میں مبتلا رہے جبکہ ابتدا ء سے اب تک انہیں نزلے کھانسی بھی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کی صحت ابتدائی تکلیف سے قدرے بہتر ہے۔شہباز شریف کا19 جنوری کو دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد ا نہوں نے خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا تھا۔
شہباز شریف کا اومیکرون ویرئنٹ میں مبتلا ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































