جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

پشاور(آن لائن )ملک میں صدارتی نظام کے حوالے سے افواہوں میں تیزی آ گئی ہے صدارتی نظام کے لئے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے کارکنوں نے بھی خصوصی مہم شروع کر دی ہے تحریک انصاف کے کا رکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کی حمایت میں پوسٹیں لگانے میں تیزی کردی ہے اور سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے خصوصی طور پر مہم شروع کردی ہے صدارتی نظام کو نا فذ کرنے اور آئین

کو معطل کرنے کی افواہوں میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے ملک میں صدارتی نظام کی افواہیں تیزی سے گردش کرنے لگی ہیں تاہم تحریک انصاف کی جانب سے اس سلسلے میں خاموشی اختیار کی گئی ہے صدارتی نظام کے نا فذ ہونے اور آئین کو معطل کرنے کی افواہیں گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹین پر جارہی ہیں صدارتی نظام کے نفاذ اور آئین کو معطل کرنے کے حوالے سے افواہوں کے حوالے سے خوف ہراس بھی پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…