ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بختاور کی سالگرہ پر شوہر محمود چوہدری اور بیٹے کا شاندار سرپرائز، پوسٹ شیئر کر دی

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی اور محمود چوہدری کی اہلیہ بختاور بھٹو نے اپنی 32 ویں سالگرہ منا ئی اس موقع پر بختاور کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے ان کے لیے زبردست سرپرائز کا اہتمام کیا گیا۔محمود چوہدری نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں پھولوں اور غباروں سے سجاوٹ کی گئی ہے اور ساتھ ہی سالگرہ کا کیک بھی رکھا ہے۔

محمود چوہدری نے کیپشن میں بختاور کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی ان کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی۔اس کے علاوہ انہوں نے اسٹوری بھی پوسٹ کی جس میں بیٹے میر حاکم کی جانب سے دیے جانے والا کارڈ دکھایا گیا۔دوسری جانب بختاور نے انسٹاگرام اسٹوری پر بلاول، آصفہ اور اپنے والد آصف علی زرداری کی جانب سے بھیجے جانے والے خوبصورت گلدستوں کی تصویر شیئر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…