ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کے ساتھیوں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تسلیم کرلی

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے ساتھیوں نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا۔وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب اور شہباز گل نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دیا ۔فرخ حبیب نے کہا کہ ایک رپورٹ کے باعث سی پی آئی کی ٹوٹل رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے، 8 میں سے 7 رپورٹس میں کوئی فرق نہیں۔وزیر مملکت برائے اطلاعات نے حزب اختلاف کے ٹرانسپیرنسی

انٹر نیشنل کی رپورٹ پر واویلے کو بلاجواز قرار دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن کا یہ ٹولہ ہے، اس ٹولے نے لوٹ مار کی اور پورے نظام کو کرپٹ کیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل اس وقت اچھی رپورٹ دے رہا تھا، جب شہباز شریف کا چپڑاسی 9000 روپے کی تنخواہ ہونے کے باوجود اکائونٹ میں 4 ارب جمع کررہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…