ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم بری طرح ناکام

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے لئے شروع کیا گیا بائیو میٹرک سسٹم ناکام ہوگیا، شہریوں کو بغیر آگاہی کے شروع کئے گئے آن لائن سسٹم کے آغاز میں گاڑیوں کی ٹرانسفر میں 60فیصد کمی واقع ہوگئی۔ایکسائز ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم کے پہلے 12 روز میں محکمہ ایکسائز کو ایک ارب سے زائد کانقصان ہوا۔ رواں سال کے پہلے 12 روز میں مینول ٹرانسفر سے شہریوں کی 28 ہزار

سے گاڑیاں ٹرانسفر کروائیں۔ 12 جنوری سے شروع ہونے والے بائیو میٹرک سسٹم کے بعد صرف بارہ ہزارگاڑیاں ٹرانسفر ہوئیں۔ گاڑیوں کی آن لائن ٹرانسفر کیلئے خریدار اور فروخت کنندہ کی بائیو میٹرک تصدیق ضروری ہے۔شہری آن لائن ٹرانسفرفیس کی ادائیگی کے بعد بائیو میٹرک تصدیق کیبعدٹرانسفر کرواسکتے ہیں۔ شہریوں کوسسٹم کی آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی ٹرانسفرمیں کمی واقع ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…