ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)محکمہ ماحولیات سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران خان کا ماضی میں مفرور ہونے کا انکشاف ہواہے۔ذرائع کے مطابق سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا)نے گریڈ 18 کے افسر محمد کامران خان کو سال 2018 میں مفرور قرار دیا گیا۔محمد کامران خان محکمہ

ماحولیات سندھ سے چھٹی لینے اور آگاہ کرنے کے بغیر ہی بیرون ملک چلے گئے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران خان کے خلاف کارروائی کے لئے ڈائریکٹر جنرل(سیپا)کو سفارش بھی ارسال کی گئی تھی۔کیمسٹ محمد کامران خان کینیڈا میں پانچ سال رہائش اختیار کرنے کے بعد کینیڈین پاسپورٹ پر پاکستان واپس آئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران خان کی جانب سے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے پر محکمہ ماحولیات کے افسران نے چیف سیکرٹری سندھ کو شکایت بھی کئی۔محکمہ ماحولیات سندھ کے سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل(سیپا)نے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کامران خان کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی۔کراچی کے دو بڑے اضلاع سینٹرل اور کیماڑی کے انچارج محمد کامران خان کو بی ٹی ایس ٹاورز کی اضافی چارج سے بھی نوازا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…