کراچی (این این آئی) شہر میں سرد اور خشک ہواؤں کا راج ہے، سالوں بعد درجہ حرارت سنگل یونٹ پر آگیا۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت سنگل یونٹ یعنی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ شہر میں 8 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
کراچی میں غضب کی سردی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ پر آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
زندگی کا ذائقہ
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں اہم پیش رفت
-
پاکستان سے شکست کے بعد ہیری بروک کا بڑا بیان!
-
ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک



















































