اسلام آباد (این این آئی)مالیاتی فراڈ میں استعمال ہونے والے نمبرز کو فوری بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق ایف آئی اے اور پی ٹی اے میں اتفاق ہو گیا ،کوئی بھی صارف کسی انجان نمبر سے شناختی کارڈ یا اے ٹی ایم پن کی معلومات پر شکایت درج کروا سکتا ہے ، ایسی فون کالز کی شکایت پی ٹی اے کے شکایات لنک پر فوری درج کروا دی جائے تو نمبر بلاک کردیا جائیگا ،ایسے تمام نمبرز اور کالز کی مزید تفتیش ایف آئی اے کریگا۔
مالیاتی فراڈ میں استعمال نمبرز فوری بلاک کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































