ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نارووال کرتار پور ریلوے ٹریک کی بحالی کے منصوبے پر کام کا آغاز

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

نارووال(این این آئی)نارووال کرتار پور ریلوے ٹریک کی بحالی کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیاگیا،مال گاڑی سامان لے کر نارووال اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ تفصیل کے مطابق 17سال بعد خستہ حال نارووال چک امروسیکشن پر نارووال سے کرتار پور تک 17کلو میٹر ٹریک کو بحال کرنے کے لیے

کام کا آغاز کر دیا ہے ۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کرتار پور تک ٹرین کی بحالی اولین ترجیح ہے ،ٹریک کے لیے ریل کی پٹری، سلیپرز اور دیگر تعمیراتی سامان کی مال گاڑی کے ذریعے ترسیل شروع کر دی گئی ہے اور مال گاڑی ریڈی میڈ ٹریک لے کر نارووال ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی ہے ،سامان کی ترسیل کے لیے خستہ حال ٹریک کی عارضی مرمت کی جا رہی ہے ،ٹریک کی مکمل بحالی اور کرتار پور ریلوے اسٹیشن کی تعمیر میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔جون 2005میں اس ٹریک پر ٹرین نے سفر کیا تھا جس کے بعد ٹریک کی خستہ حالی کے باعث ٹرین کو بند کر دیا گیا تھا ،450ملین روپے کی لاگت سے ٹریک اور ریلوے اسٹیشن بحال ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…