ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی کرنسی کی قیمت میں پھر تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن )انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.40روپے سے بڑھ کر176.75روپے اور قیمت فروخت176.60روپے سے بڑھ کر176.80روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی

مارکیٹ میں ڈالر20پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید179روپے سے گھٹ کر178.80روپے اور قیمت فروخت179.50روپے سے گھٹ کر179.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت فروخت201.50روپے سے گھٹ کر201روپے پر آ گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید238روپے اور قیمت فروخت241روپے پر بدستور برقرار ہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…