ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر ”مجھے کیوں نکالا “ کے بعد وزیر اعظم کا” اگر مجھے نکالا“ کا فقرہ وائرل ہونے لگا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

بہاولنگر(این این آئی) سوشل میڈیا پر مجھے کیوں نکالا کے بعد’ وزیر اعظم کا اگر مجھے نکالاکا فقرہ وائرل ہونے لگا اور عوام کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ایک نے لکھا کہ لوگوں کو گھبرانا نہیں کا کہنے والا خود گھبرانے لگے ہا ایک نے لکھا کہ قربانی کے جانور کو چھریاں نظر آتی ہیں کسی نے لکھا کہ عمران خان آخری گیند تک کھیلنے والا کھلاڑی ہے اور اسی طرح کے مختلف دلچسپ فقرے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کی تقریر کے بعد وائرل ہونے لگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس بحث میں شامل نظر آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…