ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم کے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہزاد اکبر پر براڈ شیٹ سکینڈل میں

بڑی رقم وصولی کا الزام ہے،شہزاد اکبر نے احتساب کے نام پر انتقام کو لیڈ کیا،شہزاد اکبر اپوزیشن رہنمائوں پر بنائے مقدمات جھوٹ کاپلندہ ثابت ہوئے ہیں،تمام اپوزیشن رہنما عدالتوں سے سرخرو ہوئے ہیں،وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…