ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے میں 4 ڈویژنوں میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی تجویز

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) بلدیاتی انتخابی معرکے کے لئے پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے پر 4 ڈویژنوں میں انتخابات کروانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب الیکشن کمیشن کو یکم فروری کو پہلے مرحلے میں ڈی جی خان ، ملتان ، بہاولپور اور گوجرانوالہ

ڈویژنز میں انتخابات کی تجویز دے گی جس کی تحریک انصاف کی قیادت اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے منظوری دیدی ہے۔پنجاب حکومت کی تجویز پر حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا جبکہ پنجاب حکومت 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کااعلان کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…