جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں انشاء اللہ اپنی کارکردگی سے ایک بارپھرکامیاب ہونگے، سینیٹر فیصل جاوید

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت کی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں کامیابی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں انشاء اللہ اپنی کارکردگی سے ایک بارپھرکامیاب ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف اپنی کارکردگی سے واپس آئی اور اسی طرح پورے پاکستان میں انشاء اللہ اپنی کارکردگی سے ایک بارپھرکامیاب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال 2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…