ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ، شرح میں اضافہ ریکارڈ

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں طلاق کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے، سعودی عرب میں ہر گھنٹے طلاق کے سات واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایاکہ 2022 میں، طلاق کے کیسز میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ملک میں ہر گھنٹے 7 طلاقیں ہو رہی ہیں۔اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2020 کے آخری چند مہینوں میں 57 ہزار 500 سے زیادہ طلاق کے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو 2019 کے مقابلے میں 12 اعشاریہ 7 فیصد زیادہ ہیں۔جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق 2011 میں طلاق کے تقریبا 34 ہزار کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے ۔ گزشتہ دس برسوں کے دوران طلاق کے کیسز میں 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…