ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی بیٹی ویمیکا کا چہرہ کرکٹ میچ کے دوران دنیا کے سامنے آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

کیپ ٹائون (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف ہیروئن انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بیٹر ویرات کوہلی کی بیٹی ویمیکا کا چہرہ کرکٹ میچ کے دوران دنیا کے سامنے آگیا ۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا بڑی سختی کے ساتھ اپنی پرائیوسی کا خیال رکھتے ہوئے بچی کو میڈیا سے دور رکھ رہے تھے۔دورہ جنوبی افریقہ پر موجود بھارتی ٹیم میں شامل سابق

کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ بھی اسٹیڈیم میں اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود تھیں۔ اس موقع پر پراڈکاسٹنگ کیمرے نے نہ صرف کیمرہ دونوں ماں بیٹی کی جانب کیا بلکہ ویمیکا کا چہرہ بھی فوکس کرکے ظاہر کردیا۔ دوسری جانب ویمیکا کا چہرہ دکھانے پر دونوں اسٹارز کے فینز نے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور براڈکاسٹرز کو پرائیویسی میں مداخلت کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…