لاہور(این این آئی) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی بورڈز کے ساتھ مل کر ڈیجیٹلائزیشن پر پیپر ورک شروع کر دیا۔ پنجاب کے نو تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہر سال 40 لاکھ سے زائد بچے امتحانات میں شرکت کرتے ہیں۔اس سے قبل انٹر بورڈ کمیٹی چیئرمینز کی جانب سے ایک نجی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ ہائر ایجوکیشن اپنے طرز پر ڈیجیٹلائزیشن کا منصوبہ تیار کرے گا۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































