ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستاا اور بھارت کے درمیان میچ چھ مارچ کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان کا مقابلہ بھارت سے بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ۔8 مارچ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بمقام بے اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا اسی طرح 11 مارچ کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ اوول، ترنگا میں کھیلا جائیگا

۔14 مارچ کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن کھیلا جائیگا ۔21 مارچ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ سیڈون پارک، ہملٹن میں کھیلاجائیگا ،24 مارچ کو پاکستان اور انگلینڈکے درمیان میچ بمقا م ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جبکہ 26 مارچ کو پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ہیگلے اوول کرائسٹ چرچمیں کھیلا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…