ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریاض میں عصمت فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شہر ریاض میں جسم فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری کوگرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے عصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ۔العربیہ نیٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں نظر آرہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری مفرور گھریلو خادماؤں کی

پناہ گاہ تیار کی ہوئی ہے اور وہاں پر وہ ان سے پناہ دینے کے بہانے ان سے عصمت فروشی جیسے سنگین جرائم کروا رہا ہے ۔ پبلک پراسیکیوشن کے عہدیدار نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق یہ بات ثابت ہو گئی تھی کہ پاکستانی شہری نے عصمت فروشی کا ایک اڈہ قائم کیا ہوا ہے، وہ ریاض شہر میں اپنے کفیلوں کے گھروں سے مفرور ملازماؤں سے عصمت فروشی کا دھندہ کروا رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…