اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان سے اغواء کے بعد بازیاب ہونیوالے بچے نقیب اللہ کے والد نواز خان نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو اسٹیج اداکارہ آئمہ خان کے کہنے پر اغواء کیا گیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران بازیاب ہونے والے بچے نقیب اللہ کے والد نواز خان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا آئمہ خان نے اغواء کیا اور ان کے گھر سے بازیاب ہوا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی بروقت کاروائی کر کے ان کی مدد کی ہے ۔ آئمہ خان کی ضمانت کے خلاف رٹ دائر کریں گے۔ نواز خان نے کہا کہ آئمہ خان خود کو بےگناہ ظاہر کرنے کے لیے ڈرامہ کر رہی ہیں۔
میرے بیٹے کو سٹیج اداکارہ آئمہ خان نے اغوا کروایا، بازیاب ہونیوالے بچے کے والد کا اداکارہ کی ضمانت کیخلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































