بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2015ءمیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم نے موجودہ سال2015ءکے دوران اب تک10ٹیموں کے خلاف 20ایک روزہ میچز کھیلے جن میں سے9میچ جیتے،10میچ ہارے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا،قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا،بنگلہ دیش،بھارت،نیوزی لینڈاورویسٹ انڈیزکے خلاف جیت نہ سکی۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف ایک میچ کھیلاجس میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے 3میچ کھیلے اورتینوں میچ ہارے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔بھارت کے خلاف ایک میچ کھیلااورشکست کھائی ۔آئرلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااجس میں اسے کامیابی ملی ۔نیوزی لینڈکے خلاف2میچ کھیلے اوردونوں میچوں میں شکست کا سامنا رہا ۔جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ کھیلااوراس میں کامیابی حاصل کی ۔سری لنکاکے خلاف5میچ کھیلے 3میچ جیتے اور2میچ ہارے سری لنکاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔یواے ای کے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتایواے ای کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراویسٹ انڈیزکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔زمباوے کے خلاف4میچ کھیلے 3میچ جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا زمباوے کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…