ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق لیگی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی۔ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس میں بحث والی بات نہیں کہ ملک میں پچھلے سال چار سے پانچ فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہ ترقی وسیع بنیاد پر نہیں ہوئی ہے کیونکہ مہنگائی عوام کو مار رہی ہے اور برآمدات میں اضافہ بھی مہنگائی کی وجہ سے ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…