ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک فوج کی طاقت میں اضافہ، دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین فوج بن گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کی طاقت میں مزید اضافہ ہو گیا، گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں پاکستان آرمی کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی 9 ویں طاقتور ترین افواج بن گئی ہیں۔2022ء کی درجہ بند ی میں پاکستان نے برازیل کو دسویں نمبر پر دھکیلتے ہوئے نویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، اس طرح پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی نویں طاقتور ترین افواج بن گئی ہیں۔ امریکہ دنیا کا پہلا طاقتور ترین ملک ہے جبکہ روس دوسرے نمبر پر براجمان ہے، چین کا تیسرا نمبر ہے اور بھارت چوتھا طاقتور ترین ملک ہے۔ پاکستان نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے نویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…