بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری ‘سٹیٹ بنک نے سیونگ اکاؤنٹ پر منافع بڑھا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )سٹیٹ بنک نے سیونگ اکاؤنٹ پر پرافٹ ریٹ بڑھا دیا، سیونگ اکائونٹس میں پرافٹ ریٹ بڑھنے سے منافع کم از کم 7 اعشاریہ دو، پانچ فیصد پر پہنچ گیا۔ اسلامک بنکس سٹیٹ بنک کے احکامات کے مطابق پرافٹ ریٹ نہیں دے رہے،

صدر فرینڈز آف اکنامک اینڈ بزنس ریفامز کاشف انور کا کہنا ہے کہ ڈکلیئر کردہ منافع نہ دیا گیا تو شہری اسلامک بنکس سے پیسے نکلوانا شروع کردیں گے۔سٹیٹ بنک نے سیونگ اکائونٹ پر پرافٹ ریٹ ایک اعشاریہ دو فیصد بڑھا دیا ہے۔ صدر فرینڈز آف اکنامک اینڈ بزنس ریفامز کاشف انور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے اسلامک بنکس سٹیٹ بنک کے احکامات کے مطابق پرافٹ ریٹ نہیں دے رہے۔سٹیٹ بنک نے سیونگ اکائونٹ پر پرافٹ ریٹ ایک عشاریہ پانچ فیصد بڑھادیا ہے۔کاشف انور نے مزید بتایا کہ احکامات کے مطابق اسلامک بنکس کو بھی 7 اعشاریہ دو،پانچ فیصد پرافٹ ریٹ دینا چاہیے، سٹیٹ بنک پرافٹ ریٹ کے معاملہ پر اسلامک بنکس سے بھی حکم پر عمل کروائے بصورت دیگر شہری اپنا اکائونٹ دوسرے بنکوں میں لے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…