بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی مسائل کون حل کر سکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پراظہار اعتماد

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم

نواز شریف پر ان کے اور ملکی مسائل حل کرنے کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا۔عوامی سروے کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ان کے اور ملکی مسائل حل کرنے کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا۔30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن کو 3 فیصد نے ملکی مسائل حل کرنے کیلئے قابل اعتماد خیال کیا۔اس کے علاوہ 68 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کا مشورہ بھی دیا۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے علاج کیلئے لندن میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…