جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ابوظہبی میں 2 مقامات پر خوفناک دھماکے

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے دارالحکومت ابوظبی میں مشتبہ ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں۔یمن کے حوثی باغیوں نے امارات پر حملوں کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں

ادارے کے مطابق اماراتی حکام نے کہاکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شہری شامل ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی نئی تعمیرات اور مصفحہ کے صنعتی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ یمن کے حوثی باغیوں نے امارات پر حملوں کا دعوی کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…