بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے قرار دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی یتیم کا مری شہدا کی توہین پر مبنی بیان زیادتی، سنگ دلی اور افسوسناک ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مری سانحہ کے بارے میں شیخ رشید کا بیان عمران خان کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کا چپڑاسی ہی عمران خان کی سیاسی قبر کھودے

گا انشاء اللہ۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ سیاسی یتیم کا مری شہدا کی توہین پر مبنی بیان زیادتی، سنگ دلی اور افسوسناک ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جن سے شہباز شریف کی لائی ہوئی صاف کرنے والی مشینیں نہیں چلتیں وہ صرف زبان چلانا جانتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف سے گھبراہٹ صاف نظر آرہی ہے،شیخ رشید کی کالی عینک کی طرح اس کا سیاسی مستقبل بھی سیاہ ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…