جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مقامی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ۔ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے رکن اسمبلی بلال یاسین پر حملہ کیس میں گرفتار ملزمان ساجد، عمر اور فخرعالم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دوران سماعت ملزمان کے وکیل نے مو قف اپنایا کہ

تینوں کو بے بنیاد الزام میں ملوث کیا گیا، اسلحہ فراہمی سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔اسلحہ قانون کے مطابق فروخت کیا گیا جس کے لیے پولیس تفتیش مکمل کر چکی ہے ، استدعا ہے تینوں کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔ عدالت نے تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50، 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوںجمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…