منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکر مسیح نوجوان نے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر کلمہ طیبہ پڑھ لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

ساہیوال(این این آئی) اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکر مسیح نوجوان نے مذہب عیسائیت کو خیر باد کہہ کر کلمہ طیبہ پڑھ لیا، سرگودہا میں مقام حیات گلی نمبر 2 کے نوجوان حنوق مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ماڈل مدرسہ غوثیہ کے عالم دین مولانا نگاہ مصطفے کے

ہاتھوں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر نومسلم نوجوان کے قبول اسلام کے گواہان حمزہ اور محمد فاروق کی موجودگی میں اس کا اسلامی نام محمد عثمان رکھا گیا، جسے قبول اسلام کی مبارکباد دیتے ہوے اس کیلے نیک خواہشات کے ساتھ دعا کی گی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…