جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان( آن لائن ) ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے ایک چینی شہری ہلاک اور 2 افراد متاثر ہو گئے۔پولیس کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے ہوئی اور واقعے میں 2 افراد متاثر بھی ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…