اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دیدیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد سعودی عرب (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دے دیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نجی دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں

وہ کشمیری کمیونٹی سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں۔ سعودی عرب نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو شاہی مہمان قرار دے دیا، سیاسی و سفارتی ماہرین کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کو شاہی مہمان قرار دینا سعودی حکومت کی طرف سے کشمیریوں سے یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے دورہ سعودی عرب کے دوران کشمیر کمیونٹی سے ملاقاتوں اور دیگر وفود سے بات کرتے ہوے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مثالی تعلقات ہیں، سعودی عرب اسلامی دنیا میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب پاکستان کیساتھ ملکر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔
سعودی حکومت

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…