بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے134 ارب گھنٹے مختلف ایپس کے استعمال پر خرچ کردیئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں نے134 ارب گھنٹے مختلف ایپس کے استعمال پر خرچ کردیئے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 میں پاکستان موبائل مارکیٹ کا 12 واں بڑا ملک بن گیا، اس سال پاکستانیوں نے 2.6 ارب ایپس اور دیگر چیزیں

ڈاؤن لوڈ کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراردو ترکی کی جانب سے شیئر کی گئی خبر کے مطابق سال 2021میں پاکستانیوں نے مختلف ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کیں جس سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک تھا، پاکستانی عوام نے 134 ارب گھنٹے مختلف ایپس کے استعمال پر خرچ کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…